ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب بینش فاطمہ کا د ورہ چنیوٹ

ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ  پنجاب بینش فاطمہ کا د ورہ چنیوٹ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب بینش فاطمہ نے ضلع چنیوٹ کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ایم ڈی ستھرا پنجاب، میونسپل سروسز واثق عباس ہرل نے ڈی جی لوکل گورنمنٹ کو ضلع بھر میں جاری صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں، سروس ڈیلیوری اور پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...