چنیوٹ:چور گینگ کے 2 ارکان گرفتار

چنیوٹ:چور گینگ کے 2 ارکان گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت عملی اقدامات جاری رکھتے ہوئے۔۔۔

 تھانہ لنگرانہ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران چور گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ سب انسپکٹر محسن حسن نے سب انسپکٹر آصف نواز اور ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...