مزدوروں کے حقوق کی جنگ جاری رہے گی:بابا لطیف انصاری، بیرسٹر نسیم باجوہ
پینسرہ (نمائندہ دنیا) پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف انصاری اور بیرسٹر نسیم باجوہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور استحصال کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اور اس مقصد کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لیبر قومی موومنٹ نے 29 اکتوبر 2003ء کو مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد کا آغاز کیا، جس کے 23 سال 29 اکتوبر 2026ء کو مکمل ہوگئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران محنت کش طبقے کو اس کے جائز حقوق دلانے اور مزدوروں کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments