گندم کی مبینہ غیر قانونی ترسیل ناکام، 290 بوریاں ضبط

 گندم کی مبینہ غیر قانونی ترسیل  ناکام، 290 بوریاں ضبط

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی ٹیموں نے جھنگ موڑ لالیاں پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گندم کی مبینہ غیر قانونی ترسیل ناکام بنا دی اور تقریباً 290 بوریاں گندم قبضے میں لے لیں۔

پیرا فورس اور محکمہ خوراک کی ٹیموں نے جھنگ موڑ لالیاں پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گندم کی مبینہ غیر قانونی ترسیل ناکام بنا دی اور تقریباً 290 بوریاں گندم قبضے میں لے لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...