اشتہاری کو کو پناہ دینے کا الزام ، ملزم کا بھائی گرفتار

اشتہاری کو کو پناہ دینے کا الزام ، ملزم کا بھائی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔

کھانا سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم سیف الملوک کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے بھائی محمد خان کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...