پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد کانگریس میں پیش

واشنگٹن: (دنیا نیوز) پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد کانگریس میں پیش کر دی گئی۔

پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قراراد پر بدھ کے روز ووٹنگ ہوگی، تھامس میسی نے مواخذے کی قراراد پیش کی، تھامس میسی کا کہنا ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ پر جنگی اختیارات کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

قرارداد کانگریس میں پیش کئے جانے پر پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹا گون میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...