خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ناک کی ہڈی توڑ دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر اس کے ناک کی ہڈی توڑ دی گئی۔
تھانہ تھانہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر اس سے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اس کے ناک کی ہڈی بھی توڑ دی گئی۔ بعد ازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments