ڈی پی او ٹوبہ کی پو لیس ملازمین سے ملاقات ، مسائل سنے

 ڈی پی او ٹوبہ کی پو لیس ملازمین  سے ملاقات ، مسائل سنے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اخلاق اﷲ تارڑ نے پولیس ملازمین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور دورانِ ڈیوٹی درپیش مشکلات کے بارے میں دریافت کیا۔

اس موقع پر ڈی پی او نے پولیس ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، شائستگی اور عزت و احترام سے پیش آئیں اور اپنے فرائض منصبی پوری ذمہ داری، دیانت داری اور فرض شناسی کے جذبے کے تحت سرانجام دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...