چھت کے راستے گھر میں داخل ہوکر الماریوں کا صفایا

چھت کے راستے گھر میں  داخل ہوکر الماریوں کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چھت کے راستے گھر میں داخل ہوکر ملزمان نے الماریوں کا صفایا کر دیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے مرحلہ یوسف آباد میں عرفان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ

ملز موں نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں چھت کے راستے گھر میں داخل ہوتے ہوئے الماریوں سے نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...