ہوٹل ملازم کو نشہ آور دوا دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ہوٹل ملازم کو نشہ آور دوا دے کر  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ہوٹل ملازم کو مبینہ طور پر نشہ آور دوا پلا کر بے ہوش کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساندل بار کے علاقے میں علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ ایک نجی ہوٹل میں کام کرتا تھا، جہاں ملزم نے مبینہ طور پر اسے نشہ آور دوا پلا کر بے ہوش کیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...