فیصل آباد ڈویژن کے 72 سکولوں میں ہاکی کٹس تقسیم

فیصل آباد ڈویژن کے  72 سکولوں میں ہاکی کٹس تقسیم

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ہاکی سٹیڈیم فیصل آباد میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی، جس میں رکن صوبائی اسمبلی رانا احمد شہریار نے فیصل آباد ڈویژن کے 72 سکولوں کی ٹیموں کے طلبہ و طالبات میں ہاکی کٹس تقسیم کیں۔

 تقریب میں ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن قیصر عباس رند اوردیگرافسر بھی موجود تھے ۔ایم پی اے رانا احمد شہریار نے کہا کہ  ہاکی کی بحالی کا مشن جاری رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...