پتنگ بازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

پتنگ بازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سول لائن کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

سول لائن کے علاقے میں پولیس نے پتنگ بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...