منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 8 گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
۔پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو سے زائد چرس، 10 کلو بھکی اور بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی ہے ۔ ملز موں کے سہولت کاروں اور منشیات سپلائی نیٹ ورک کا سراغ لگانے کے لیے تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments