ملازمت کی آڑ میں فیکٹری سے کروڑوں کا فراڈ کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملازمت کی آڑ میں فیکٹری سے کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ملز م گتہ، پیپر اور دیگر ویسٹ فیکٹری سے خرد برد کرتے تھے ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments