دوران ملازمت کمپنی کا 53 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان خوردبرد کرلیا

دوران ملازمت کمپنی کا 53 لاکھ روپے  سے زائد مالیت کا سامان خوردبرد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملزم نے کمپنی کا 53 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان خوردبرد کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ذوالفقار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے پاس بطور سپلائی مین کام کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت اس کا 53 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان خورد برد کرتے ہوئے اس سے نقصان کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...