بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پاکیزہ نامی خاتون کو ملزم کاشف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پاکیزہ نامی خاتون کو ملزم کاشف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments