منشیات فروش کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی

منشیات فروش کو گرفتار  کرکے چرس برآمد کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدمہ میں چرس برآمد کرلی گئی۔۔

۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جسکی تلاشی کے دوران 5کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...