قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو مرغا چوری

قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو مرغا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو مرغا چوری کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں اختر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسکے گھر سے قیمتی اور نایاب نسل کا بھاری مالیت کا پالتو مرغا چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو مرغا چوری کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں اختر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسکے گھر سے قیمتی اور نایاب نسل کا بھاری مالیت کا پالتو مرغا چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...