زرعی ڈیرے سے سولر پلیٹیں تاریں، انورٹر، بیٹریاں چوریاں

زرعی ڈیرے سے سولر پلیٹیں تاریں، انورٹر، بیٹریاں چوریاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی ڈیرے سے سولر پلیٹیں، تاریں، انورٹر، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔۔

۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں شمس الحق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کے اوقات میں اسکے ذرعی ڈیرے سے سولر پلیٹیں، تاریں، بیٹریاں، انورٹر، اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...