نہری پانی چوری کرنے والے 5افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔۔
اس دوران 5 افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے میں ملوث پایا جو چوری شدہ پانی سے فصلوں کو سیراب کرتے ہوئے سرکاری خزانے کیلئے نقصان کا سبب بن رہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments