موٹر سائیکل کی ٹکر سے طالب علم بہن بھائی سمیت 3 افراد زخمی

موٹر سائیکل کی ٹکر سے طالب علم  بہن بھائی سمیت 3 افراد زخمی

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) فیصل آباد روڈ پر اسلامیہ کالج کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہگیر بزرگ شہری اور۔۔۔

 موٹر سائیکل سوار طالب علم بہن بھائی زخمی ہو گئے ۔ زخمی ہونے والوں میں 60 سالہ سرور ولد سردار سکنہ حاجی آباد جبکہ موٹر سائیکل سوار 16 سالہ طالب علم عدنان ولد محمد یوسف اور اس کی 16 سالہ بہن ورثہ امل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے تینوں زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...