جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملز موں کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں زبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے لین دین کے دوران اسکے نام سے جعلی اور بوگس اقرار نامہ تیار کرکے اسے فراڈ کا شکار بنادیا۔
جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں زبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے لین دین کے دوران اسکے نام سے جعلی اور بوگس اقرار نامہ تیار کرکے اسے فراڈ کا شکار بنادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments