شہری کو لاکھوں مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا گیا۔۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں ایرج نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس لاکھوں روپے مالیت کے لیپ ٹاپ اور دیگر سامان بطور امانت رکھوایا گیا۔ جو ملزم کی جانب سے واپس کرنے کی بجائے فروخت کرکے رقم خوردبرد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments