سیالکوٹ :تین روز سے لاپتہ کمسن بچی کی لاش برآمد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تین روز سے لاپتہ کمسن بچی کی لاش مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ کالروالا کے علاقہ سے 5سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ، قاری عبدالحفیظ کی بیٹی عفیفہ کائنات گھر سے نکلی اور لاپتہ ہو گئی جس کی تلاش جاری تھی ،پولیس نے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ۔
تین روز سے لاپتہ کمسن بچی کی لاش مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ کالروالا کے علاقہ سے 5سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ، قاری عبدالحفیظ کی بیٹی عفیفہ کائنات گھر سے نکلی اور لاپتہ ہو گئی جس کی تلاش جاری تھی ،پولیس نے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ۔