گجرات چیمبر آف کامرس میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے سیمینار
گجرات (نامہ نگار )گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن کے تعاون سے موجودہ ٹریفک قوانین میں ترمیم کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں احمد حسن صدر گجرات چیمبر، وسیم اختر ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن،محمد ریاض، ڈی ایس پی،مبشر الحسن سب انسپکٹر و دیگر نے شرکت کی ۔
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن کے تعاون سے موجودہ ٹریفک قوانین میں ترمیم کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں احمد حسن صدر گجرات چیمبر، وسیم اختر ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانوالہ ریجن،محمد ریاض، ڈی ایس پی،مبشر الحسن سب انسپکٹر و دیگر نے شرکت کی ۔