پولیس اور یونیورسٹی آف گجرات کے تعاون سے ٹریفک آگاہی سیمینار

پولیس اور یونیورسٹی آف گجرات  کے تعاون سے ٹریفک آگاہی سیمینار

گجرات (نامہ نگار )ٹریفک پولیس اور یونیورسٹی آف گجرات کے تعاون سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقادکیا گیا۔

ڈی پی او رانا عمر فاروق نے سیمینار میں شرکت کی، طلبا سے خطاب کیا اور ٹریفک قوانین کی پابندی، روڈ سیفٹی اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ سیمینار کے اختتام پر طلبا میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں