گو ر نمنٹ ہائی سکول بھگو ا ل میں سپو رٹس گا لا کا ا نعقا د

گو ر نمنٹ ہائی سکول بھگو ا ل میں سپو رٹس گا لا کا ا نعقا د

گلیانہ(نامہ نگار )ہیڈ ما سٹر عثما ن بٹاور زا ہدر فیق اعوا ن کے تعاون سے گو ر نمنٹ ہائی سکول بھگو ا ل میں سپو رٹس گا لا کا ا نعقا د کیا گیا ،چیف آ ر گنا ئز ر شہبا ز بھٹی تھے ، معا ونت ڈا کٹر عمیر فر حت نے کی ، چھٹی سے دسو یں جما عت تک کے طلبا کو 4گر و پس میں تقسیم کیا گیا تھا ۔

 شا ہین گر و پ کی سربر ا ہی طا رق مصطفی اعوا ن ، ما ر خو ر گر و پ شہباز بھٹی ، لا ئن گر و پ مر تضیٰ جما ل انو ر جبکہ ٹا ئیگر گر وپ کی سر بر ا ہی انصر پر و یز گجر کررہے تھے ۔ کھیلو ں میں سب سے ز یا دہ 3 او ل پو زیشنز لیکر شا ہین گر و پ نے مید ا ن ما ر لیا ۔ رسہ کشی کے فا ئنل میں شا ہین گر و پ کے کپتا ن ہا رو ن نے فتح حا صل کی ،وا لی با ل میں شا ہین گروپ کے دا ئو د جا وید نے مید ا ن ما را ، دو ڑ کے مقا بلو ں میں شا ہین گر و پ کے شا ہ میر ا ول رہے ۔ سلو سا ئیکلنگ میں محمد حا شر ٹا ئیگر گر و پ ا و ل جبکہ شا ہین گر و پ کے ملک سر فرا ز دو سرے نمبر پر ر ہے ۔ بو ری ریس میں ما ر خو ر گر و پ کے علی حمز ہ پہلے شا ہین گر و پ کے شمر یز دوسر ے نمبر پر ر ہے ۔ ہیڈ ماسٹر گو ر نمنٹ ہا ئی سکول بھگو ا ل عثما ن بٹ، سینئر ٹیچر طا رق مصطفی اعوا ن ، انصر پر و یز گجر اور شعیب اعوا ن نے طلبہ میں انعا ما ت تقسیم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں