نوجوان کو کچل کر مار دیا

 نوجوان کو کچل کر مار دیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ مسلم گنج کا 22 سالہ عدنان چارہ منڈی جارہا تھا کہ میونسپل کمیٹی کے قریب سگنل فری یوٹرن پر بس نے کچل دیا ۔

جی ٹی روڈ پر تیز رفتار بس کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ مسلم گنج کا 22 سالہ عدنان چارہ منڈی جارہا تھا کہ میونسپل کمیٹی کے قریب سگنل فری یوٹرن پر بس نے کچل دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں