پولیس نے شرابی کو قابو کرلیا
کامونکے (نامہ نگار)واہنڈو کا عمیر شراب پی کر ہلڑ بازی کر رہا تھا کہ پولیس نے پکڑلیا جبکہسٹی ہاؤسنگ کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر دکاندار اورچیانوالی کی رہائشی (ع) کے اغواپرکو عبدالسلام ودیگر کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
واہنڈو کا عمیر شراب پی کر ہلڑ بازی کر رہا تھا کہ پولیس نے پکڑلیا جبکہسٹی ہاؤسنگ کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر دکاندار اورچیانوالی کی رہائشی (ع) کے اغواپرکو عبدالسلام ودیگر کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔