ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشق
گجرات (نامہ نگار )ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشق کا انعقاد۔بی ڈی سکواڈ سول ڈیفنس، پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا۔ مشق کا مقصد ہنگامی صورتحال پر اداروں میں تعاون اورعوامی تحفظ کو یقینی بنانا تھا۔
ڈسٹرکٹ جیل میں فرضی مشق کا انعقاد۔بی ڈی سکواڈ سول ڈیفنس، پولیس، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا۔ مشق کا مقصد ہنگامی صورتحال پر اداروں میں تعاون اورعوامی تحفظ کو یقینی بنانا تھا۔