مسلم بازار میں تجاوزات کیخلاف کارروائی ،جرمانے

مسلم بازار میں تجاوزات کیخلاف کارروائی ،جرمانے

گجرات (نامہ نگار )ڈی سی گجرات نورالعین اورڈی ای او پیرا فورس عائشہ حیدر گوندل کی ہدایات پر انفورسمنٹ آفیسر عرفان نے مسلم بازار میں ناجائز تجاوزات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو جرمانے عائد کیے ۔

اس موقع پر تجاوزات ختم کرواتے ہوئے دکانداروں کو قانون کی پابندی کرنے کی سخت ہدایت کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں