موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان کو گولیاں مار دیں،شدیدزخمی

موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان  کو گولیاں مار دیں،شدیدزخمی

گجرات (نامہ نگار )تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان کو گولیاں مار دیں۔

 گائوں برنالی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان شہزاد انور گجر کو شدید زخمی کر دیا مضروب اپنے ڈیرے پر موجود تھا پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے مضروب کے چچا اشرف گجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا مقدمہ میں ملزم مظفر غوث گجر کو مشورہ کا ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں