ناکہ بندی کے دوران ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ناجائز اسلحہ سمیت ملزم قابو کرلیا۔
تتلے عالی پولیس نے چوک میں ناکہ بندی کے دوران نوشہرہ ورکاں روڈ کی جانب سے پیدل آنیوالے عاصم سرورسکنہ تتلے عالی سے ناجائز اسلحہ244بور رائفل ،د گولیاں برآمدکرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔