ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
تتلے عالی(نامہ نگار )ماڑی بھنڈراں کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے مٹو بھائیکے کے نواز سے 48ہزار روپے ،موبائل فون ودیگر دستاویزات چھین لئے ، تتلے عالی میں اکمل کے 28ہزار روپے ، فون ودیگر دستاویزات چوری ہو گئیں۔
ماڑی بھنڈراں کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے مٹو بھائیکے کے نواز سے 48ہزار روپے ،موبائل فون ودیگر دستاویزات چھین لئے ، تتلے عالی میں اکمل کے 28ہزار روپے ، فون ودیگر دستاویزات چوری ہو گئیں۔