لدھیوالہ وڑائچ:اہلیہ سے جھگڑا 2 بچوں کے باپ نے تیزاب پی لیا
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار ) پپناکھہ میں بیوی سے جھگڑ کر 35سالہ شخص نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے پپناکھہ کے رہائشی لیاقت مسیح جو دو بیٹیوں کا باپ تھا کا گھر میں بیوی سے جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔