راہوالی :ڈ اکو ئوں نے 2 شہریوں سے 27 ہزار روپے چھین لئے
راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈ اکو 2 شہریوں سے 27 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔ X
راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈ اکو 2 شہریوں سے 27 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔ محلہ گرین ٹاؤن کا رہائشی کاشف سے 17ہزار روپے چھین لئے اور جی ٹی روڈ کی جانب فرار ہو گئے ۔ دودھ فروش ابوہریرہ ساکن اوجلہ کلاں اپنے دوست عثمان بھٹی کے ہمراہ بینک نکلا تو ایک ڈاکو نے پستول تان کر 10 ہزار روپے چھین لئے ۔