دفتر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نوشہرہ ورکاں سے ٹیب چوری

دفتر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  نوشہرہ ورکاں سے ٹیب چوری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )دفتر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نوشہرہ ورکاں سے ٹیب چوری ہو گیا ۔

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے مستحقین میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کے لئے استعمال ہونے والا ٹیب نامعلوم شخص چوری کر کے لے گیا ، ٹیب کی عدم موجودگی کے باعث دفتر کے عملے اور سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ،مقامی پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں