اگوکی ، سٹی اور صدر پسرور میں نئے ایس ایچ اوز کی تعیناتی

اگوکی ، سٹی اور صدر پسرور  میں نئے ایس ایچ اوز کی تعیناتی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے انجینئراویس ارشد بسرا کوایس ایچ او تھانہ اگوکی ،بلال سلیم کو ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور ،سید بلال نعیم کو ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور تعینات کر دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے انجینئراویس ارشد بسرا کوایس ایچ او تھانہ اگوکی ،بلال سلیم کو ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور ،سید بلال نعیم کو ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور تعینات کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں