ہرن کا گوشت فروخت کرنیوالا گرفتار

 ہرن کا گوشت فروخت کرنیوالا گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)جنگلی ہرن پاڑہ کا گوشت پکا کر فروخت کرنیوالا ہوٹل مالک گرفتار کرلیا گیا۔

اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف نے ٹیم کے ہمراہ مخبرخاص کی اطلاع پر وڈالہ سندھواں میں من پسند ہوٹل پر چھاپہ مار کر شاہد عرف واحد کوپکڑ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں