گجرات:قومی انسداد پو لیو مہم کے حوالے سے تربیتی سیشن
گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد عثمان نعیم نے قومی انسدادِ پولیو مہم فروری 2026 کے سلسلے میں مکبّر کالج، بھمبر روڈ گجرات میں جاری تربیتی سیشن کا جائزہ لیا گیا۔ اس تربیت میں یونین کونسل میڈیکل آفیسرز اور اسسٹنٹ انسپکٹرز نے شرکت کی۔تربیتی سیشن میں 21 مرد اور 11 خواتین شامل تھیں۔