اسسٹنٹ کمشنر کامونکے کا شادی ہالز کا دورہ ، ون ڈش پر عملدرآمد کا جائزہ
کامونکے(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر زرغونہ خالد سعید کا مختلف شادی ہالز کا دورہ۔ ون ڈش پر عائد پابندی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر زرغونہ خالد سعید کا مختلف شادی ہالز کا دورہ۔ ون ڈش پر عائد پابندی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ باورچی خانوں، شادی ہالز میں صفائی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات بھی چیک کی گئیں۔