تتلے عالی کومیونسپل کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا

تتلے عالی کومیونسپل کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی کومیونسپل کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا۔ آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن سے قبل پنجاب حکومت نے تتلے عالی کو بھی میونسپل کمیٹی کا درج دے دیا گیا ہے۔

آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن سے قبل پنجاب حکومت نے تتلے عالی کو بھی میونسپل کمیٹی کا درج دے دیا گیا ہے جس میں تتلے عالی اور بھدے کے موضعات شامل ہیں جس کی آبادی 45 ہزار 305 نفوس پر مشتمل بتائی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں