پابندی کے باوجود گیس ریفلنگ پرمقدمہ
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار)انفورسٹمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی ڈسکہ نے ٹیم کے ہمراہ لاری اڈا ڈسکہ میں چھاپہ ماراتو دکاندار ذوالفقار پابندی کے باوجود گیس ریفلنگ کررہاتھا جس کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نفورسٹمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی ڈسکہ نے ٹیم کے ہمراہ لاری اڈا ڈسکہ میں چھاپہ ماراتو دکاندار ذوالفقار پابندی کے باوجود گیس ریفلنگ کررہاتھا جس کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔