گیس بھرنے والی ٹینکی دھماکے سے پھٹ گئی

 گیس بھرنے والی ٹینکی  دھماکے سے پھٹ گئی

جلالپور جٹاں (نامہ نگار)تھانہ صدر و سٹی جلالپور جٹاں کے قریب نجی ہسپتال کے باہر غباروں میں گیس بھرنے والی ٹینکی زور دار دھماکے سے پھٹ کر واپڈا کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گئی،

غبارہ فروش موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا ۔ تاہم واپڈا کی تاروں سے ٹینکی ٹکرانے سے قریب ٹرانسفارمر کو نقصان ہوا جس سے علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں