گجرات:23سالہ لڑکی ٹرین تلے آکر جاں بحق
لالہ موسیٰ(نا مہ نگار)ریلوے سٹیشن گجرات پر افسوسناک حادثہ ، لاہور سے پشاور جانیوالی عوامی ایکسپریس ٹرین میں 23سالہ آنسہ دختر افتخار کسی چیز کیلئے ٹرین سے سٹیشن پر اتری اور واپس سوار ہوتے وقت پاؤں پھسلنے سے ٹرین کے نیچے آکرموقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔
ریلوے سٹیشن گجرات پر افسوسناک حادثہ ، لاہور سے پشاور جانیوالی عوامی ایکسپریس ٹرین میں 23سالہ آنسہ دختر افتخار کسی چیز کیلئے ٹرین سے سٹیشن پر اتری اور واپس سوار ہوتے وقت پاؤں پھسلنے سے ٹرین کے نیچے آکرموقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ۔