ڈیرے سے واٹر پمپ اورموٹر غائب

 ڈیرے سے واٹر پمپ  اورموٹر غائب

راہوالی(نمائندہ دنیا)چوردرویشکے کے رہائشی فیصل خالد کے ڈیرہ سے واٹر پمپ اور ٹوکے والی تھری فیس موٹر مالیتی 50ہزار روپے کی چرا کر لے گئے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چوردرویشکے کے رہائشی فیصل خالد کے ڈیرہ سے واٹر پمپ اور ٹوکے والی تھری فیس موٹر مالیتی 50ہزار روپے کی چرا کر لے گئے ۔ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں