پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کااقدام خودکشی

 پسند کی شادی نہ ہونے پر  نوجوان کااقدام خودکشی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش ، اعوان چوک کے رہائشی ارشد کے بائیس سالہ بیٹے اظفر کی محلے میں لڑکی سے دوستی تھی اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا والدین کے بار بار انکارے پر اظفر نے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش ، اعوان چوک کے رہائشی ارشد کے بائیس سالہ بیٹے اظفر کی محلے میں لڑکی سے دوستی تھی اور وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا والدین کے بار بار انکارے پر اظفر نے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں