راہوالی:گھر سے موبائل فون چوری

راہوالی:گھر سے موبائل فون چوری

راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر کے اندر چارجنگ پر لگا موبائل فون لے گیا۔

گرین ٹاؤن کے رہائشی ادیب آصف گھر کے اندر فون چارجنگ پر لگا کر باہر گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آیا تو موبائل فون غائب تھا جسے نامعلوم چور لے گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں