گھر میں آگ سے سامان راکھ
جلالپور جٹاں(نامہ نگار )نواحی گاؤں معروف کے رہائشی فضل عباس کے گھر شارٹ سرکٹ کے سبب آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں روپے کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ریسکیو1122اور اہل علاقہ نے آگ پر قابو پا لیا ۔
نواحی گاؤں معروف کے رہائشی فضل عباس کے گھر شارٹ سرکٹ کے سبب آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں روپے کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ریسکیو1122اور اہل علاقہ نے آگ پر قابو پا لیا ۔