حافظ آباد :سکیورٹی آفیسر علی اکبر کے چچازاد بھائی انتقال کرگئے

حافظ آباد :سکیورٹی آفیسر علی اکبر  کے چچازاد بھائی انتقال کرگئے

حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )سکیورٹی آفیسر ملک علی اکبر کے چچازاد بھائی دل کا دورہ پڑنے سے مانگٹ نیچا میں انتقال کرگئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ پیر سید عطا الحسنین شاہ نقوی نے پڑھائی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں